November 23, 2026

گڈانی شپ بریکنگ یارڈز میں اسکریپ کی چوری جاری گڈانی پولیس کے حوالدار کی مبینہ سرپرستی کا انکشاف.

20240804_211635

گڈانی شپ بریکنگ یارڈز میں اسکریپ کی چوری جاری گڈانی پولیس کے حوالدار کی مبینہ سرپرستی کا انکشاف.

زرائع کے مطابق گڈانی شپ بریکنگ یارڈز میں پچھلے چند ہفتوں سے اسکریپ کی چوری کا سلسلہ جاری ہے اور زرائع کے مطابق اسکریپ چوری میں انتہائی بااثر لوگ ملوث ہیں جو روزانہ دن دہاڑے چھوٹی گاڑیوں میں مختلف پلاٹس میں رکھی پیتل اور تانبا جیسے قیمتی اسکریپ لیجا رہے ہیں ہمارے زرائع نے بتایا ہے کہ اس سارے مخروح دھندے میں گڈانی پولیس کا وصولی کا سسٹم چلانے والا ایک حوالدار مبینہ طور ملوث ہے زرائع کے مطابق گڈانی پولیس کے اس حوالدار کی مبینہ سرپرستی میں یہ سب کچھ چل رہا مذکورہ حوالدار پورے تھانے کا مبینہ بھتہ وصولی کا نظام چلا رہا ہے شائد یہی وجہ ہے کہ موصوف اتنا طاقتور ہے کہ تھانیدار اسکے آگے بے بس ہے اور زرائع کے مطابق موجودہ تھانیدار تو مبینہ طور اس سارے دھندے میں خوب نوٹ چھاپ رہے ہیں

مذکورہ حوالدار کے حوالے سے مزید تہلکہ خیز انکشافات بمعہ نام بہت جلد شئیر کرینگے.