November 17, 2026

ملکی تاریخ کی سب سے بڑی منی لانڈرنگ بے نقاب کروڑوں کی درآمدی گاڑیاں صرف چند ہزار میں کلیئر ڈائریکٹوریٹ جنرل پوسٹ کلیئرنس کی آڈٹ رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

Screenshot_2025-08-04_190248

ملکی تاریخ کی سب سے بڑی منی لانڈرنگ بے نقاب
کروڑوں کی درآمدی گاڑیاں صرف چند ہزار میں کلیئر
ڈائریکٹوریٹ جنرل پوسٹ کلیئرنس کی آڈٹ رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا
لینڈ کروزر2023ماڈل کی درآمدی قیمت صرف 17ہزار635 روپے ظاہر کی گئی، رپورٹ
درآمد کنندگان نے 1335 گاڑیوں کی صر ف67 کروڑ درآمدی قیمت ظاہر کی، رپورٹ
گاڑیوں کی اصل مالیت 7 ارب 25 کروڑ روپے کےقریب ہے، کسٹمز حکام
درآمدی گاڑیوں پر صرف 1 ارب 29 کروڑ روپے ڈیوٹی ادا کی گئی، رپورٹ