*🔵وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ کی تقریر کے دوران سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی میں احتجاج اور ہنگامہ*
*🔵وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ کی تقریر کے دوران سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی میں احتجاج اور ہنگامہ*
*نو مئی کی سزائیں قانون کے مطابق ہوئی ہیں ۔عطاء تارڑ*
*🔴9 مئی تحریکِ انصاف نے کیا، اس لیے 9 مئی کا خمیازہ بھی انھیں ہی بھگتنا پڑے گا۔ اگر چیلنج کرنا ہے تو عدالت میں کرے، یہاں ایوان میں شور نہ مچائے۔ عطا تارڑ*