*کراچی کے علاقے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ کے قریب دو گرہوں کے درمیان تصادم میں گولیاں چل گئیں*
*کراچی کے علاقے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ کے قریب دو گرہوں کے درمیان تصادم میں گولیاں چل گئیں*
*پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے۔*
*زخمی افراد کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ سندھ بلوچ سوسائٹی کے قریب پیش آیا، فائرنگ کے واقعے کی مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔*
.