November 23, 2026

پنجاب پولیس سپیشل آپریشنز سیل کی اہم کامیابی، اقدام قتل کے مقدمہ میں خطرناک مطلوب اشتہاری جرمنی سے گرفتار، اشتہاری ملزم 2023 سے تھانہ سٹی جلال پور جٹاں گجرات پولیس کومطلوب تھا، رواں برس بیرون ملک سے

20240804_211635

پنجاب پولیس سپیشل آپریشنز سیل کی اہم کامیابی، اقدام قتل کے مقدمہ میں خطرناک مطلوب اشتہاری جرمنی سے گرفتار، اشتہاری ملزم 2023 سے تھانہ سٹی جلال پور جٹاں گجرات پولیس کومطلوب تھا، رواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاریوں کی مجموعی تعداد 64 ہوگئی۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس افسران کو شاباش، اے کیٹیگری کے دیگر خطرناک اشتہاریوں کی جلد گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کی ہدایت۔