November 17, 2026

*آسٹریلیا میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز، سیزن کی پہلی برفباری۔*

Screenshot_2025-08-04_190248

*آسٹریلیا میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز، سیزن کی پہلی برفباری۔*

ریاست نیو ساوتھ ویلز اور کوئنزلینڈ میں شدید برفباری کے بعد نظامِ زندگی جزوی طور پر متاثر ہوا ۔ پہاڑی علاقوں میں سڑکیں برف سے ڈھک گئیں۔ جس کے باعث درجنوں گاڑیاں برف میں پھنس گئیں اور کئی مقامات پر ٹریفک جام ہو گیا۔

دوسری جانب برف سے ڈھکے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کی موج مستی جاری ہے۔ حکام نے لوگوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔