November 17, 2026

کنوینس الاؤنس 2856 روپے میں پورا مہینہ 20-50 کلومیٹر تک سفر کے اخراجات پورے کرنا ہاؤس رینٹ الاؤنس

Screenshot_2025-08-04_190248

کنوینس الاؤنس
2856 روپے میں پورا مہینہ 20-50 کلومیٹر تک سفر کے اخراجات پورے کرنا
ہاؤس رینٹ الاؤنس
2214 روپے میں ایک عدد گھر جس میں کم سے کم تین کمرے ہوں ہوں کرایہ پر لینا

میڈیکل الاؤنس
مبلغ 1500 روپے میں مہینہ کیلئے گھر کے افراد بشمول آپ دوائی لیں گے

کیا کوئی انسان یا قوم کا معمار یہ کر سکتا ہے ؟
کیا کوئی بنیادی انسانی حقوق کا شعور رکھنے والا یہ سوچ سکتا ہے ؟

لیکن حکومت سمجھتی ہے کہ آپ یہ کر سکتے ہیں