October 28, 2026

*🔴راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری اور سیاسی اجتماعات پر پابندی ہوگی*

Screenshot_2025-08-04_190248

*🔴راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری اور سیاسی اجتماعات پر پابندی ہوگی*

*🔵ضلعی انتطامیہ کا اڈیالہ کے راستے بند کرنے اور مجمع سے سختی کے ساتھ نمٹںے کا فیصلہ، ریلیوں، جلسوں پر پابندی ہوگی*