October 28, 2026

دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر سیلابی پانی کی سطح مزید بلند ہوگئی۔۔ تریموں بیراج پر پانی کا بہاؤ 84 ہزار کیوسک سے تجاوز کر گیا۔دریائی علاقوں میں

IMG-20250805-WA0176

دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر سیلابی پانی کی سطح مزید بلند ہوگئی۔۔ تریموں بیراج پر پانی کا بہاؤ 84 ہزار کیوسک سے تجاوز کر گیا۔دریائی علاقوں میں موجود گھر، ڈیرے اور آبادیاں پانی میں گھر گئیں۔ تین تین فٹ پانی جمع۔ زمین رابطے منقطع۔علاقہ مکین مشکلات میں پھنس گئے۔ حکومت سے مدد کی اپیل۔۔