October 29, 2026

فیصل آباد اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے چھاپہ مار کر ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل اباد کے سابق میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شعیب احمد واہلہ کو گر فتار کرلیا

IMG-20250803-WA0085

فیصل آباد اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے چھاپہ مار کر ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل اباد کے سابق میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شعیب احمد واہلہ کو گر فتار کرلیا ملزم کو جنرل ہسپتال غلام محمد آباد فیصل آباد میں کامیاب چھاپہ مار کر ملزم ڈاکٹر شعیب احمد واہلہ (BPS-18) کو گرفتار کر لیا ہے جس کے خلاف مجاز اتھارٹی نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔