جہلم،ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفرچٹھہ نےسی سی ڈی اہلکارکوہتھکڑیاں لگوادیں
جہلم،ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفرچٹھہ نےسی سی ڈی اہلکارکوہتھکڑیاں لگوادیں
پولیس نےاہلکارکو3کروڑکی ڈکیتی کےکیس میں گرفتارکیا
ملزم نےساتھیوں سمیت نجی سوسائٹی میں واردات کی
17جولائی کوملزمان کےخلاف مقدمہ درج کیاگیا
ظہیرواناسمیت گرفتارملزمان کی تعداد3ہوگئی