November 24, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

20250801_194350

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *02 اگست 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) ایر_انی صدر اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے کا عزم

🚨 (2) پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

🚨 (3) پاک فوج بدلتے ہوئے جنگی ماحول میں فیصلہ کن برتری برقرار رکھے گی، فیلڈ مارشل

🚨 (4) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فورسز کی کارروائیاں، 7 ماہ میں 892 دہشت گرد ہلاک

🚨 (5) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 زخمی

🚨 (6) کسان اتحاد کا گندم کی سرکاری قیمت پر 11 اگست سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

🚨 (7) کراچی: بلدیہ میں ٹریکٹر، ڈمپر اور شہزور میں تصادم سے لڑکا جاں بحق، تینوں ڈرائیور فرار

🚨 (8) پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے؟ برطانوی خبر رساں ادارے نے تفصیل جاری کر دی

🚨 (9) بیٹے مجھ سے ملنے پاکستان آئیں گے، سیاست یا احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے، عمران خان

🚨 (10) پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو، بلاک چین میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

🚨 (11) ایر_انی صدر مسعود پز شکیان کی پاکستان آمد، ملاقاتوں کا شیڈول منظرعام پر آ گیا

🚨 (12) وفاقی حکومت کا غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

🚨 (13) ایر_انی صدر پزشکیان کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

🚨 (14) گورنر ہاؤس سندھ میں 14 دن تک جشنِ آزادی تقریبات ہوں گی: کامران ٹیسوری

🚨 (15) محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 4 سے 7 اگست کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

🚨 (16) کراچی بار کا خواجہ شمس الاسلام کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے دو دن کا الٹی میٹم

🚨 (17) کراچی: مفرور ملزم نے خواجہ شمس الاسلام کے قتل کو والد کا بدلہ قرار دے دیا، ویڈیو وائرل

🚨 (18) علیمہ خان نے مشعال یوسفزئی کے سینیٹر بننے کو میرٹ کیخلاف انتخاب قرار دے دیا

🚨 (19) حکومت اور ملت جعفریہ میں زائرین کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار

🚨 (20) ماسکو: یورپ داخلے کی کوشش میں پاکستانی نوجوان پولینڈ بارڈر پر جاں بحق، لاش لاپتا

🚨 (21) پاکستان کی جانب سے ویتنام اور تھائی لینڈ کو فاسٹنگ بدھا کی نقول کے تحائف

🚨 (22) پنجاب میں صارف عدالتیں ختم، کیس سیشن کورٹس کو منتقل کرنے کا حکم

🚨 (23) خواجہ شمس الاسلام کا قتل، سندھ بار کونسل کا 4 اگست کو عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان

🚨 (24) اسحاق ڈار کی سید عباس عراقچی سے ملاقات، تجارت و اقتصادی تعاون پر اتفاق

🚨 (25) پاکستان کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں: ایر_انی صدر

🚨 (26) احسن بھون گروپ نے پنجاب بار کونسل کے اہم عہدوں پر میدان مار لیا

🚨 (27) پشاور: ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی چیئرمینوں کیلئے لکژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری

🚨 (28) ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان، پاک-بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں شیڈول

🚨 (29) غیرملکی مسافروں کیلئے ایئرپورٹس پر علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

🚨 (30) فی تولہ خالص سونے کی قیمت 6 ہزار 100 روپے اضافے سے 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گئی

🚨 (31) بھارتی پرواز میں ایک شخص نے مسلمان مسافر کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل

🚨 (32) عمران خان کے بیٹوں نے اڈیالہ جیل کے حوالے سے بے بنیاد اور من گھڑت ٹوئٹ کیا، سپرنٹنڈنٹ

🚨 (33) یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نغمہ ریلیز

🚨 (34) سندھ میں 16 لاکھ بچے محنت مشقت جیسے مسائل میں گرفتار ہیں، چائلڈ لیبر سروے میں انکشاف

🚨 (35) پنجاب: بارڈر ملٹری پولیس کی 100 سالہ تاریخ میں پہلی بار خواتین افسران کی بھرتی

🚨 (36) امریکی حکومت کے اہلکاروں پر کراچی کے ہوٹلوں کے دوروں پر عارضی پابندی عائد

🚨 (37) نواز شریف نے ایر_انی صدر کا لاہور ائیرپورٹ پر استقبال کیا اور ملاقات کی

🚨 (38) حریت کانفرنس نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی کال دے دی

🚨 (39) ملک بھر میں چینی کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ، حکومت نے 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا آرڈر دیدیا

🚨 (40) پی سی بی نے فاسٹ بولروں کو انجریز سے بچانے کیلئے خصوصی پلان تیار کرلیا

🚨 (41) توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش، گواہ کا بیان قلمبند

🚨 (42) بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، ایشیا کپ میں اہم کھلاڑی کے شریک نہ ہونے کا امکان

🚨 (43) علی امین اگر صوبے میں امن و امان قائم نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دے دینا چاہیے: عمران خان

🚨 (44) پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا

🚨 (45) شمالی وزیرستان میں جرگہ، قبائلی مشران کا فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کا ساتھ دینے کا اعلان

🚨 (46) دہشت-گردی کا خطرہ، اس را_ئیل نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی عملہ واپس بلالیا

🚨 (47) اس را_ئیل غ_ز_ہ میں قتل عام کی منظم ریاستی پالیسی پر عمل پیرا ہے: ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز

🚨 (48) شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن جاری، متعدد گاڑیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا، لاپتا افراد کا پتا نہ چل سکا

🚨 (49) 2025 میں نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہ جانے والے آئندہ برس حج پر جائیں گے، معاملات طے

🚨 (50) کراچی سٹی کورٹ آتشزدگی: ڈسٹرکٹ ایسٹ کی لفٹ اور سیکڑوں مقدمات کا ریکارڈ جل گیا

🚨 (51) انسان نما روبوٹ کی دبئی کی سڑکوں پر دوڑنے کی ویڈیو وائرل

🚨 (52) اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے قیدیوں کا انتقال، سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کے بیٹے کا دعویٰ مسترد کردیا

🚨 (53) چینی J-20 کی آبنائے سوشیما پر پرواز، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کا جدید ریڈار سسٹم بھی نہ پکڑ سکا

🚨 (54) آپ خود کس قسم کی ماں ہیں؟ غزالہ جاوید حمیرا اصغر کی والدہ پر برس پڑیں

🚨 (55) ملک بدری کی اضافی مدت بھی ختم، افغان مہاجرین کی بے دخلی شروع

🚨 (56) کراچی: بینک کی کیش وین لوٹنے والے گروہ کے 2 ملزمان گرفتار، 35 لاکھ روپے برآمد

🚨 (57) بھارت کو شکست، خالد محمود ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر بن گئے

🚨 (58) عمران نے بچوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، بچوں کا نائیکوپ گم ہوگیا ہے: علیمہ خان

🚨 (59) کراچی: دو دریامیں چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش نکال لی گئی

🚨 (60) پاکستان کیخلاف لو اسکورنگ پچز، بنگلادیش کے چیئرمین کرکٹ آپریشنز کی اپنی ہی وکٹوں پر تنقید

🚨 (61) پنجاب: مون سون کا اگلا اسپیل 5 اگست سے شروع ہوگا، 24 گھنٹوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

🚨 (62) ڈس انفارمیشن اور مس انفارمیشن ایک ہتھیار بن چکا ہے: بلاول

🚨 (63) گڈانی کا سمندری پانی گلابی ہوگیا، وجہ بھی سامنے آگئی

🚨 (64) ماہرین موسمیات نے رواں سال مون سون کے طویل ہونے کی پیشگوئی کردی

🚨 (65) کوئٹہ: سنڈیمن پراونشل اسپتال میں بجلی بندش کے باعث موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن

🚨 (66) راولپنڈی: نوکری کا جھانسہ دیکر انسانی اعضا کی پیوند کاری میں ملوث 4 رکنی گینگ گرفتار