*🔴ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کیساتھ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے*
*🔴ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کیساتھ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے*
*🔵معزز مہمان کا لاہور ایئرپورٹ پر پرتپاک استبقال، مزار اقبال پر حاضری دیں گے، کل اسلام آباد میں صدر، وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، شہر اقتدار میں خیر مقدمی بینرز آویزاں*