November 24, 2026

اینٹی کرپشن لاھورکی بڑی کاروائی

IMG-20250802-WA0225

اینٹی کرپشن لاھورکی بڑی کاروائی
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو سیالکوٹ محمد اقبال سنگھیڑا کو گرفتار کرلیامقدمہ درج عدالت میں پیش کرکے پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیامزید اہم انکشافات سامنے آنے کے امکانات۔۔