November 24, 2026

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر ) بلال افتخار کیانی کا کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

20250801_194350

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر ) بلال افتخار کیانی کا کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

رواں سال میں اب تک کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزیوں پر 17 مقدمات کا اندراج یقینی بنایا گیا

رواں سال میں 7 ہزار سے زائد کرایہ داروں کا اندراج یقینی بنایا گیا ہے، ترجمان پولیس

کرایہ داری ایکٹ کے تحت کرایہ داروں کا اندراج نہ کروانے والے پراپرٹی مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ڈی پی او

پولیس ٹیننٹ رجسٹریشن سسٹم میں اندراج مالک مکان اور کرایہ دار دونوں کی ذمہ داری ہے۔بلال افتخار کیانی

ٹیننٹ رجسٹریشن سسٹم کے تحت کوائف اندراج سے اشتہاریوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ڈی پی او جھنگ

ایس ایچ اوز اپنے علاقے میں کرایہ داروں کے اندراج کے لئے پراپرٹی مالکان کے ذریعے پولیس ایپ ”ٹیننٹ رجسٹریشن“ میں اندراج یقینی بنائیں۔بلال افتخار کیانی

پولیس سافٹ ویئرز کی مدد سے جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لایاجا رہا ہے۔ڈی پی او جھنگ

ٹینٹ رجسٹریشن سسٹم کے تحت کرایہ داروں اور نجی ملازمین کے پولیس ریکارڈ کے اندراج میں بہتری آئی ہے۔ڈی پی او

ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں،پولیس ٹیننٹ رجسٹریشن سسٹم میں بروقت اندراج کروائیں۔ڈی پی او جھنگ