November 24, 2026

“جو قانون کی خلاف ورزی کرے گا جرمانہ بھرے گا”

20250801_194350

“جو قانون کی خلاف ورزی کرے گا
جرمانہ بھرے گا”

🔹پنجاب کے 10 زونز کی ڈیجیٹل نگرانی کا جدید ترین نظام نافذ کر دیا گیا

🔹جدید نظام صنعتوں کی چمنیوں ، بھٹوں اور گاڑیوں سے نکلنے والے زہریلے دھوئیں کو ٹیکنالوجی سے جانچے گا

🔹جدید نظام کے ذریعے صنعتوں کا زہریلا مواد پانی میں بہانے اور کوڑے کرکٹ کو آگ لگانے پر کارروائی ہوگی

🔹آرٹیفیشل انٹیلی جنس مقدار اور معیار سے زائد دھوئیں، آلودگی پر مرکزی ڈیجیٹل نظام کو اطلاع دے گی

🔹ای پی اے فورس کا متعلقہ شعبے کا دستہ فوری کارروائی کر کے آلودگی پھیلانے کو روکے گا

🔹10 زونز میں آلودگی پر خود کار جدید نظام ”خبردار کا الرٹ جاری کرے گا

🔹پنجاب آلودگی پھیلانے والوں سے نمٹنے کیلئے قانون بنانے والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا