November 24, 2026

آپریشن کے دوران خاتون کی ہلاکت کامعاملہ ، ملزمہ گرفتار ۔ پرائیویٹ کلینک میں ڈیلیوری کے دوران خاتون دم توڑ گئی ٹی ایچ کیو ہسپتال رینالہ میں ارم نامی خاتون ڈیلیوری کے لیے آئی ملزمہ منزہ علوی ٹاؤن نے

FB_IMG_1754125317688

آپریشن کے دوران خاتون کی ہلاکت کامعاملہ ، ملزمہ گرفتار ۔ پرائیویٹ کلینک میں ڈیلیوری کے دوران خاتون دم توڑ گئی ٹی ایچ کیو ہسپتال رینالہ میں ارم نامی خاتون ڈیلیوری کے لیے آئی ملزمہ منزہ علوی ٹاؤن نے اپنے نجی آپریشن تھیٹر لیجا کر آپریشن کر ڈالا۔ حالت بگڑنے پر خاتون کو چھوڑ کر فرار ہوگی مڈ وائف منزہ کی غفلت اور لاپرواہی سے قیمتی جان ضائع ۔ سٹی رینالہ خورد پولیس نے ملزمہ منزہ کو گرفتار کر لیا قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ۔ پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے

ڈسڑکٹ پولیس اوکاڑہ