November 24, 2026

لاہور میں نئی نویلی دلہن سے گینگ ریپ کرنے والے چار نوجوانوں میں سے دو نوجوانوں کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چار نوجوانوں نے

FB_IMG_1754121448442

لاہور میں نئی نویلی دلہن سے گینگ ریپ کرنے والے چار نوجوانوں میں سے دو نوجوانوں کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چار نوجوانوں نے گھر میں گھس کر دلہن سے زیادتی کی اور شوہر کو گن پوائنٹ پر رکھا۔ پولیس نے کہا کہ دونوں ہلاک ہونے والے ملزمان زیادتی کے دوران شوہر کو پستولوں کے بٹ مارتے ہوئے اسے انکھیں کھولنے کا حکم دیتے رہے۔ شوہر نے کہا کہ وہ ان کے ترلے منتین کرتا رہا۔ پولیس کے مطابق ملزمان میں سے ایک کا موبائل فون وہیں گر گیا جس کی بنیاد پر سارے ملزم ٹریس ہو گئے۔ پولیس نے کہا کہ دو مرکزی ملزمان اویس اور شہزاد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور باقی دو فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔