🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *01 اگست 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کی درخواست دے دی
🚨 (2) عمران خان کے بیٹوں نے ویزا کیلئے درخواست نہیں دی: پاکستانی ہائی کمیشن
🚨 (3) بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کی کوئی ویزا درخواست وزارت داخلہ میں زیر غور نہیں، وفاقی وزارت داخلہ
🚨 (4) آپریشن مہادیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے: دفتر خارجہ
🚨 (5) پاک چین تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
🚨 (6) امریکا نے پاکستانی برآمدات پر 19 فیصد، بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا
🚨 (7) ملک میں اپوزیشن کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر
🚨 (8) کراچی؛ ڈیفنس میں فائرنگ سے سینئر وکیل شمس الاسلام جاں بحق، بیٹا زخمی، قاتل کی شناخت ہوگئی، 2 مشکوک افراد گرفتار
🚨 (9) سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل
🚨 (10) اپوزیشن والے ذہنی بیماری کا شکار ہو چکے: اے پی سی پر عطا تارڑ کا ردعمل
🚨 (11) ڈسٹ سسپنشن سسٹم، 15 جدید اینٹی سموگ گنز کے ساتھ لاہور پہنچ چکا: مریم نواز
🚨 (12) ہماری کسی سے لڑائی نہیں، ملک آئین و قانون کے مطابق چلایا جائے: محمود اچکزئی
🚨 (13) بلوچستان کے 7 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 3 اگست کو ہوں گے
🚨 (14) بلوچستان میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش، دھرنے، ریلیوں پر پابندی عائد
🚨 (15) پیپلز پارٹی شوق سے نہیں، مجبوری میں حکومت کے ساتھ ہے: گورنر پنجاب
🚨 (16) لاہور سے راولپنڈی جانیوالی اسلام آباد ایکسپریس کو حادثہ، 25 مسافر زخمی
🚨 (17) سلمان اکرم راجہ نے ملک گیر تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا
🚨 (18) صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ کا ہونہار طالبہ بھارتی کانا رام کے اعزاز میں ظہرانہ
🚨 (19) جان لیوا حادثات میں ڈرائیورز کیخلاف کارروائی میں تاخیر پر افسروں کیخلاف ایکشن کا فیصلہ
🚨 (20) ملک میں کوئی قانون، انصاف اور عدالت نہیں ہے: شاہد خاقان عباسی
🚨 (21) مون سون کا چھٹا سپیل کب شروع ہو گا؟ پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا
🚨 (22) صادق آباد: پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں 5 پولیس اہلکار شہید، ایک ڈاکو ماراگیا
🚨 (23) پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی
🚨 (24) بلاوائیو ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دیدی
🚨 (25) پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی
🚨 (26) کراچی میں آج بھی سرمئی بادلوں کا راج، بوندا باندی سے موسم خوشگوار
🚨 (27) سندھ میں سیلاب کیوجہ سے گھروں سے محروم ہونے والوں کو آصفہ بھٹو نے ملکیتی حقوق دے دیے
🚨 (28) بھارت کی پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ میں ڈالنے کی سازش، وزیراعلیٰ کے پی کا سخت ردعمل
🚨 (29) راولپنڈی میں جرگے کے فیصلے پر خاتون کا قتل، رکشہ ڈرائیور وعدہ معاف گواہ بن گیا
🚨 (30) مدینہ منورہ ‘صحت مند شہر قرار، عالمی ادارہ صحت نے منظوری دے دی
🚨 (31) فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے کی کمی سے 3لاکھ 52ہزار 900روپے کی سطح پر آگئی
🚨 (32) مل کر بیٹھیں، انتشار، لاقانونیت اور ظلم کو ختم کریں، ہمارا کوئی تنازع نہیں: سلمان اکرم راجا
🚨 (33) ڈبلیو ڈبلیو ایف کا حکومت سندھ سے مزید سمندری محفوظ علاقے قائم کرنے کا مطالبہ
🚨 (34) حکومت پنجاب کا ریلوے کے اشتراک سے گرین کوریڈور منصوبہ شروع کرنیکا فیصلہ
🚨 (35) وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ گلگت بلتستان کے لیے امدادی پیکج کا اعلان
🚨 (36) پانچ دن کی جنگ میں پاک فضائیہ نے بھارت کو 6 صفر سے شکست دی، بلاول بھٹو
🚨 (37) فاطمہ نے ہاتھوں میں انڈا پکڑ کر سب سے زیادہ پنچ مارنے کا عالمی ریکارڈ بنادیا
🚨 (38) امریکا کیساتھ تجارتی معاہدے کے اثرات، 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 41 ہزار سے اوپر بند
🚨 (39) پی سی بی بورڈ کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے نام سے شرکت پر پابندی کا فیصلہ
🚨 (40) نوازشریف اور مریم سے اماراتی سفیر کی ملاقات
🚨 (41) باجوڑ امن جرگے کے مذاکرات کا پہلا راؤنڈ ختم، کل دوبارہ جرگہ ہوگا
🚨 (42) ہم 9 مئی کی مذمت کرچکے ہیں، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا: چیئرمین پی ٹی آئی
🚨 (43) پنجاب یونیورسٹی اور چین کی وہان یونیورسٹی نے چاول کا نیا ہائبرڈ بیج تیار کرلیا
🚨 (44) سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام پر فائرنگ کرنیوالے ملزم کی نشاندہی ہوگئی
🚨 (45) کراچی: دو دریا میں ڈوبنے والے 2 بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے شخص کی تلاش جاری
🚨 (46) چینی بحران: 2 شوگر ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
🚨 (47) گدھے کے گوشت کا معاملہ قائمہ کمیٹی فوڈ سکیورٹی میں پہنچ گیا
🚨 (48) خیرپور: سڑک کنارے سوئے مزدوروں کو ٹریلر نے کچل دیا، 4 جاں بحق
🚨 (49) خیبر پختونخوا سے پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا
🚨 (50) سرکاری ملازمین کی پنشن اسکیم پُرکشش مگر اس کی فنڈنگ کا کوئی طریقہ کار نہیں: اے ڈی بی
🚨 (51) پاکستان نے ڈپلومیٹک کارڈ بہتر انداز میں کھیلا: ماہرین کا امریکا سے معاہدے پر تبصرہ
🚨 (52) سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل
🚨 (53) گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے باپ بیٹا گہری کھائی میں جاگرے
🚨 (54) بلوچستان میں موسلادھار بارشیں، برساتی نالوں میں سیلابی صورتحال
🚨 (55) چکوال: بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے ازالے کے لیے 4 ارب مانگ لیے گئے
🚨 (56) ماہم عامر کی جانب سے اداکار کو بھری محفل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف
🚨 (57) ایر_انی صدر دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے
🚨 (58) بھارت انگلینڈ میچ سے پاکستانی تماشائی کو نکالنے پر لنکا شائر نے معافی مانگ لی
🚨 (59) سرگودھا: 9 مئی کیس میں احمد خان بچھر اشتہاری قرار، ملزم کو 25 برس قید
🚨 (60) لاہور میں چینی کی قیمت کنٹرول سے باہر، دکانوں سے چینی غائب
🚨 (61) پورٹ اینڈ شپنگ ریفرنس میں کامران مائیکل سمیت تمام ملزمان بری
🚨 (62) پشاور ہائیکورٹ: اعظم سواتی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
🚨 (63) لاہور ہائیکورٹ: ترقیاتی منصوبے سے پہلے متبادل راستے بنانے کی ہدایت
🚨 (64) غیرت کے نام پر قتل میاں بیوی اور بچے کی میتوں کی بلوچستان میں تدفین کی اجازت نہ ملی
🚨 (65) بنوں: پولیس اور سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
🚨 (66) لاہور: خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
🚨 (67) ٹرمپ کی ٹیرف دھمکی، بھارت کا F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ
🚨 (68) یوٹیلیٹی اسٹورز بندش، ہزاروں خاندانوں کے روزگار پر حملہ قرار
🚨 (69) قطر کا 3 ہزار سے زائد افغان مزدوروں کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ
🚨 (70) جماعت اسلامی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، حق دو تحریک کا لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان
🚨 (71) پاکستانی اداکارہ صبا قمر اچانک طبعیت بگڑنے پر آئی سی یو میں داخل