سی سی ڈی اہلکار گرفتار ایس ایچ او معطل سٹی ہاوسنگ سوسائٹی جھلم میں پونے تین کروڑ روپے کی ڈکیتی کے سرغنہ سی سی ڈی اہلکار ظہیر الہی کو فرسٹ ایڈ دینے کےبعد مقدمے میں نامزد
سی سی ڈی اہلکار گرفتار ایس ایچ او معطل سٹی ہاوسنگ سوسائٹی جھلم میں پونے تین کروڑ روپے کی ڈکیتی کے سرغنہ سی سی ڈی اہلکار ظہیر الہی کو فرسٹ ایڈ دینے کےبعد مقدمے میں نامزد کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ جبکہ ایس ایچ او سی سی ڈی جہلم ملک نثار کو معطل کر دیا گیا ہے۔
جہلم کے دیگر عملے یاسر ربانی اور تفتیشی سرفراز کو بھی راولپنڈی طلب کر لیا گیا ہے سی سی ڈی انچارج پنجاب سہیل ظفر چھٹہ نےنوٹس لےکر ایس پی راولپنڈی میڈم بینش کو انکوائری کرنے کی ہدایت کی تھی ایس پی میڈم بینش نے انکوائری کےبعد میرٹ پر کاروائی کر کے سرکاری اداروں میں شامل کالی بھیڑوں کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر کے ایک مثال قائم کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔