بیو رو چیف میلسی کے معروف سینئر لائر سردار نور احمد خان ملیزئی کی 75ویں سالگرہ بہت بہت مبارک
بیو رو چیف میلسی کے معروف سینئر لائر
سردار نور احمد خان ملیزئی کی 75ویں سالگرہ بہت بہت مبارک
آپ کی لمبی عمر، صحت اور خوشیوں بھری زندگی کے لیے دعاگو ہیں
سالگرہ دراصل ایک اور سال زندہ رہنے کا جشن منانے اور دوستوں،فیملی، اور پیاروں کے ساتھ یادیں بانٹنے اور یہ عزمِ نو کرنا کہ آئندہ بہتر زندگی کی کوشش جاری رکھیں گے
سالگرہ کا اہتمام سرپرست اعلیٰ سٹی پریس کلب میلسی میاں غوث اقبال قاضی ایڈووکیٹ نے جھوک قاضیاں ڈیرہ پر کیا جس میں صدر بار زاھد خان کھچی چاچا چودھری ساجد نے شرکت کی
سالگرہ انتہائی سادگی سے منائی گئی اس موقع پر سردار نور خان ملیزئی نے کہا کہ
زندگی بھر میری حوصلہ افزائی کرنے اور ہمیشہ میرے ساتھ رہنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ میری سالگرہ سب کو مبارک