پی ٹی آئی رکن ثانیہ نشتر کے استعفے سے خالی سینیٹ نشست پر انتخاب آج ہوگا پشاور، پولنگ خیبر پختونخوا اسمبلی کے جرگہ ہال میں ہوگی
پی ٹی آئی رکن ثانیہ نشتر کے استعفے سے خالی سینیٹ نشست پر انتخاب آج ہوگا
پشاور، پولنگ خیبر پختونخوا اسمبلی کے جرگہ ہال میں ہوگی
خیبر پختونخوا اسمبلی کے 145 اراکین حق رائے دہی استعمال کریں گے
پی ٹی آئی کی مشال یوسفزئی، ن لیگ کی ثوبیہ شاہد،جے یو آئی ف کی شازیہ مدمقابل
پشاور،سینیٹ الیکشن میں صائمہ خالد اور مہتاب ظفر بھی حصہ لے رہی ہیں
پیپلزپارٹی کی راحیلہ بی بی ن لیگی امیدوار ثوبیہ شاہد کے حق میں دست بردار