*پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج 31 جولائی 2025 کو صبح 6:45 بجے چین کے
*پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج 31 جولائی 2025 کو صبح 6:45 بجے چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی سے لانچ کر دیا گیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ قدرتی آفات، ماحولیاتی تبدیلی، زرعی نگرانی، اور قومی ترقیاتی منصوبوں جیسے CPEC میں معاونت فراہم کرے گا۔*
یہ لانچ پاکستان کی نیشنل اسپیس پالیسی اور وژن 2047 کے تحت ایک اہم سنگِ میل ہے، جو ملک کو خلائی ٹیکنالوجی میں خود کفیل بنانے کی جانب لے جا رہا ہے۔