October 29, 2026

مظفرگڑھ، تھانہ سول لائن کے علاقے سکول ہیڈ کی اپنے کم عمر طالبعلم سے بد فعلی کی کوشش،

IMG-20250731-WA0195

مظفرگڑھ، تھانہ سول لائن کے علاقے سکول ہیڈ کی اپنے کم عمر طالبعلم سے بد فعلی کی کوشش،

مظفرگڑھ، سکول پرنسپل کو گرفتار کر لیا گیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، سکول پرنسپل کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، والد کے بیان کے مطابق اس کے 14 سالہ بیٹے کو 2 مرتبہ بد فعلی کی کوشس کی، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، بیان کے مطابق پرنسپل صفائی کے بہانے سکول کے عقب میں لیجا کر بد فعلی کی کوشس کی تھی، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، سکول کو بند کروانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ بھی ترسیل کیا گیا ہے، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او کی ہدائت پر ملزم کو عدالت سے سخت سے سخت سزا دلوائی جائیگی، ترجمان پولیس