فیصل آباد:سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ایس ایچ او وویمن کی کاروائی-
فیصل آباد:سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ایس ایچ او وویمن کی کاروائی-نواب والا میں سسرالیوں نے بہو کومل سے 4 ماہ کا بچہ احمد چھین لیا اور بہو کوگھر سے نکال دیا-ایس ایچ او تھانہ وویمن مدیحہ ارشاد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے بچے کو بازیاب کروا لیا.ایس ایچ او تھانہ وویمن نے بچے کو اس کی ماں کےحوالے کردیا.بچے کی والدہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کی خدمات کو سراہا.عوام کے جان و مال کا تحفظ فیصل آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔سٹی پولیس آفیسر فیصل