October 28, 2026

اوکاڑہ،،،، بیورو چیف جاوید راہی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے مطابق ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید عوام کو کنٹرول ریٹس پر چینی کی فراہمی کے لیے پر عزم

IMG-20250730-WA0297

اوکاڑہ،،،، بیورو چیف جاوید راہی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے مطابق ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید عوام کو کنٹرول ریٹس پر چینی کی فراہمی کے لیے پر عزم

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ریل بازار میں کریانہ شاپس پر چینی کے ریٹس کی چیکنگ اور میڈیا ٹاک

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز، لیگی رہنما چوہدری فیاض ظفر، ایس ڈی ای او پیرا وسیم جاوید، اور انجمن کریانہ ایسوسی ایشن کے نمائندے بھی موجود تھے

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی کریانہ شاپس کے مالکان کو نوٹیفائیڈ ریٹس پر چینی کی عوام کو فراہمی کی فراہمی کے سلسلہ میں ہدایات

انجمن کریانہ ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید

ضلع بھر میں چینی کا مناسب سٹاک موجود ہے اور کسی قسم کی شارٹیج نہیں۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید

حکومتی ہدایات کے مطابق 173 روپے کلو کے ریٹس پر چینی عوام کو فراہم کی جا رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر

چینی کی طلب اور رسد کی تسلسل سے مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر

عوام الناس مہنگے چینی فروخت کرنے والوں کی نشاندہی کریں۔ ڈپٹی کمشنر

چینی کی ذخیرہ اندوزی اور اوور چارجنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ گاؤں دیہات لیول پر بھی صورتحال کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر

ضلع بھر میں حکومتی احکامات پر عمل درآمد کے سلسلہ میں تمام سٹیک ہولڈرز کا کردار مثالی ہے۔ ڈپٹی کمشنر

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے مطابق عوام کو چینی کی دستیابی کے لیے موثر میکانزم کے ذریعے اقدامات جاری ہیں۔ لیگی رہنما چوہدری فیاض ظفر

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید چینی کی فراہمی کے لیے بہترین انداز میں کام کر رہے ہیں۔لیگی رہنما چوہدری فیاض ظفر

ضلع بھر کے مارٹس اور کریانہ شاپ پر چینی کا وافر مقدار میں سٹاک پہنچایا جا رہا ہے۔ چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن شیخ خرم نثار