گستاخی کا نیا ورژن آگیا ہے مسجد میں سیاسی تقریر کرنے والا بھی گستاخ اور تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295 کا مستحق ٹہھرا ہے
گستاخی کا نیا ورژن آگیا ہے مسجد میں سیاسی تقریر کرنے والا بھی گستاخ اور تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295 کا مستحق ٹہھرا ہے
۔
پی ٹی آئی کے رہنما مہر عبدالستار پنجاب کی حالیہ سیاسی تاریخ کی مزاحمت کے ایک بڑے نام کے طور پر ابھرے ہیں۔
۔
پنجاب حکومت نے اُن پر توہین مذہب کی ایف آئی آر درج کرا دی ہے کہ اُنہوں نے مسجد میں سیاسی تقریر کر کے تقدس مجروح کیا۔
۔