ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ سکول ہارون آباد کا یہ طالبعلم بورڈ میں پوزیشن ہولڈر بچہ بوائز
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ سکول ہارون آباد کا یہ طالبعلم بورڈ میں پوزیشن ہولڈر بچہ بوائز سکولوں میں تحصیل ہارون اباد میں پہلے نمبر پر ایا ہے اور ڈسٹرکٹ بہاول نگر میں تیسرے نمبر پر ایا ہے:ٹیچررز محمد اسد محبوبسید رضا حسین بخاری سر محمد وقاص
پرنسپل گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ ہائی سکول ہارون اباد راؤ محمد وسیم خان رانا امتیاز غلام نبی آزاد جمیل عباسی :کو اور ان کے والدین کو مبارکباد دیتے ہیں