الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات (Bye-Elections) کے لیے شیڈول جاری کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات (Bye-Elections) کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔
شیڈول کے مطابق، NA-66 وزیرآباد، PP-87 میانوالی-III اور NA-129 لاہور-XIII کی نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوں گے۔
1. پبلک نوٹس: 31 جولائی 2025
2. کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ: 4 تا 6 اگست 2025
3. امیدواروں کے ناموں کی اشاعت: 7 اگست 2025
4. کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال: 8 اگست 2025
5. اپیلیں داخل کرنے کی آخری تاریخ: 16 اگست 2025
6. اپیلوں کا فیصلہ: 22 اگست 2025
7. امیدواروں کی حتمی لسٹ کی اشاعت: 23 اگست 2025
8. امیدوار دستبرداری و حتمی فہرست: 25 اگست 2025
9. انتخابی نشان الاٹمنٹ: 26 اگست 2025
10. پولنگ ڈے: 18 ستمبر 2025 (جمعرات)