October 28, 2026

‏قومی اسمبلی کی اکاؤنٹس کمیٹی کو دی گئی معلومات کے مطابق جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے سب سے زیادہ 11 ارب روپے سے زائد کی چینی برأمد کی

IMG-20250730-WA0238

‏قومی اسمبلی کی اکاؤنٹس کمیٹی کو دی گئی معلومات کے مطابق جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے سب سے زیادہ 11 ارب روپے سے زائد کی چینی برآمد کی، وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کی تاندلیانوالہ شوگر ملز نے 5 ارب 98 کروڑ، شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز نے 2 ارب 41 کروڑ کی چینی برآمد کی