October 28, 2026

لایور کا حلقہ این اے 129 قومی اسمبلی کا وہ حلقہ جہاں سے سابق گورنر پنجاب اور Pti کے حمایت یافتہ رکن قومی اسمبلی میاں اظہر کی وفات کے بعد اس نشست پر ضمنی الیکشن ہو گا

FB_IMG_1753864859557

لایور کا حلقہ این اے 129 قومی اسمبلی کا وہ حلقہ جہاں سے سابق گورنر پنجاب اور Pti کے حمایت یافتہ رکن قومی اسمبلی میاں اظہر کی وفات کے بعد اس نشست پر ضمنی الیکشن ہو گا اس نشست پر ضمنی الیکشن ہو گا مسلم لیگ ن کے این اے 129 سے تعلق رکھنے والے تین امیدوار ٹکٹ کیلئے کوشان ہیں مہر اشتیاق احمد ، حافظ میاں نعمان اور رانا مشہود جبکہ مسلم لیگ کے سئنیر رہنما خواجہ سعد رفیق کو اس حلقے میں فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے مہر اشتیاق احمد دو بار ایم پی اے ایک بار ایم این اے رہ چکے ہیں 2018 سے لیکر اب تک وہ دو بار شکشت سے دوچار ہوئے ان کی پوزیشن کمزور ہے حافظ میاں نعمان صرف الیکشن والے دونوں میں حلقے میں عوام کو نظر آتے ہیں میاں نعمان صرف 2008 میں میاں اسلم اقبال کے مقابلے میں جیتے اور ایم پی اے بنے حافظ میاں نعمان 2013 ، 2018 اور 2024 کے الیکشنز میں بری طرح ہارے یہ انتہائیں کمزور امیدوار ہیں میاں اظہر کے مقابلے میں بھی حافظ میاں نعمان 30 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے ہارے رانا مشہود احمد 2008 2013 اور 2018 میں ایم پی اے بنے 2024 کے الیکشنز میں ان کو پی ٹی آئی کے امیدوار مہر واجد عظیم کی اہلیہ مصباح واجد سے شکشت ہوئی ن لیگ اس حلقے میں خواجہ سعدرفیق کو مضبوط امیدوار کے طور پر لا سکتی ہے ٹکٹ کیلئے رانا مشہود اور سعد رفیق کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے

مسلم لیگ ن کو اس حلقے میں مضبوط امیدوار کے طور پر خواجہ سعد رفیق کو ٹکٹ دینا چاہیے خواجہ سعد رفیق ایک انتہائی دیانتدار شریف النفس اور اور محنتی انسان ہیں ان کو الیکشن لڑنے پر عبور حاصل ہے خواجہ سعد رفیق ایک خالص جمہوری سوچ رکھنے والے سیاستدان ہیں