*تم میں سے بہتر وہ ہے جو دوسروں کو نفع پہنچائے* (الحدیث) بیوروچیف جاوید راھی
*تم میں سے بہتر وہ ہے جو دوسروں کو نفع پہنچائے* (الحدیث)
بیوروچیف جاوید راھی
اوکاڑہ CCD نے گمشدہ محمد اسلام کو والدین سے ملوادیا
سی سی ڈی کی ٹیم موٹرسائیکل چوروں کی تلاش کے سلسلہ میں سیف سٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کو چیک کر رہی تھی کہ اسی دوران بچے کی حرکات و سکنات مشکوک پائی گئی جس کو محفوظ کرنے پر بچے سے پوچھ گچھ کی گئی جس سے پتہ چلا کہ بچہ گمشدہ ہے
سی سی ڈی کے سب انسپکٹر غازی شفقت امیر , اسسٹنٹ سب انسپکٹر وحید صدیق اور اس کی ٹیم نے بحفاظت بچے کو والدین کے حوالے کر دیا
اوکاڑہ CCD کی اس اعلی انسانیت جذبے کو عوام نے سراہا اور والدین نےڈھیروں دعائیں دیں
اس احسن اقدام پر ڈی او CCD مہر محمد یوسف نے سب انسپکٹر غازی شفقت امیر ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر وحید صدیق اور انکی تمام ٹیم کو شاباش دی۔