November 18, 2026

*لاہور: تمام سیشن جج سیشن کورٹ اور سول کورٹ کے پرانے کیس ختم کریں۔*

20250725_063745

*لاہور: تمام سیشن جج سیشن کورٹ اور سول کورٹ کے پرانے کیس ختم کریں۔*

لاہور ہائیکورٹ نے پرانے کیسوں کو بارہ اگست تک نمٹانے کا ٹارگٹ دے دیا

سیشن کورٹ میں2000 سے 2017 تک کے کیس نمٹائے جائیں، لاہور ہائیکورٹ کا مراسلہ

سول کورٹ 2000 سے 2009 تک کے پرانے کیس بارہ اگست تک نمٹا دے، لاہور ہائیکورٹ کا مراسہ