November 18, 2026

نامعلوم افراد نے ملک ریاض کے قریبی ساتھی اور وائس ایگزیکٹو بحریہ ٹاون کرنل (ریٹائرڈ) خلیل الرحمٰن کو بغیر وارنٹ اور قانونی جواز کے گھر سے زبردستی اٹھا لیا

20250725_063745

نامعلوم افراد نے ملک ریاض کے قریبی ساتھی اور وائس ایگزیکٹو بحریہ ٹاون کرنل (ریٹائرڈ) خلیل الرحمٰن کو بغیر وارنٹ اور قانونی جواز کے گھر سے زبردستی اٹھا لیا

کرنل (ریٹائرڈ) خلیل الرحمٰن کے گھر پر رات کی تاریکی میں دھاوا بولا گیا، عورتوں اور بچوں پر بیہمانہ تشدد، انہیں زبردستی ہراساں کیا گیا

نامعلوم افراد نے کیسے بغیر وارنٹ اغوا کیا؟ گھر کی خواتین کی فریاد سنیں

بیہمانہ تشدد کی بدترین مثال: ظلم کی رات: انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی گئیں