November 18, 2026

رحیمیارخان ۔ماچھکہ کے علاقہ میں دریا کے قریب ڈاکوؤں اور سی سی ڈی پولیس کے درمیان اس وقت شدیدمقابلہ مقابلہ جاری ھے

20250725_063745

۔
رحیمیارخان ۔ماچھکہ کے علاقہ میں دریا کے قریب ڈاکوؤں اور سی سی ڈی پولیس کے درمیان اس وقت شدیدمقابلہ مقابلہ جاری ھے

سی سی ڈی انچارج سلیم درگھ نے خفیہ اطلاعات پر پر ایمبش لگارکھاتھا ۔
دونوں طرف سے بھاری ہتھیاروں کے استعمال کی اطلاعات ہیں۔
سی سی ڈی کے ضلعی انچارج شہنشاہ خان چانڈیہ بھاری نفری اور تازہ دم دستوں کے ساتھ ٹارگٹ کی طرف روانہ ھوچکے ہیں۔
اللہ پاک ھمارے جوانوں کی حفاظت فرمائے۔