سکھر (بیوروچیف دعاآن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن ) چیس ایسوسی ایشن سکھر ڈویژن کے انتخابات ڈسٹرکٹ اسپورٹس افیسر سکھر کی رہائش گاہ سکھر میں منعقد ہوگئے
سکھر (بیوروچیف دعاآن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن ) چیس ایسوسی ایشن سکھر ڈویژن کے انتخابات ڈسٹرکٹ اسپورٹس افیسر سکھر کی رہائش گاہ سکھر میں منعقد ہوگئے
سکھر۔خیرپور۔گھوٹکی کے منتخیب نمائندوں نے ان انتخابات میں حصہ لیا اس موقع پر ایم واصف نثارانٹر نیشنل آربریٹراور چیس ٹائمر ورلڈ چیس فیڈریشن۔محمد رضوان کنوینرسندھ الائینس پینل کھلاڑیوں کی کمیٹی۔معروف اسپوڑس آرگنائزراستاد سید اظہارحسین زیدی کی موجودگی میں ڈسٹرکٹ اسپوڑس آفیسر سکھر حکومت سندھ محمد اخلاق میمن نے سکھر ڈویژن چیس ایسوسی ایشن کے لیے آئندہ 2029تک جن عہدیداروں کی کامیابی کا اعلان کیا ان میں خیرپورکی سماجی اورسیاسی شخصیت سید محبوب مصطفی زیدی(چئیرمین)
زاہدسعیدراجپوت(صدرسکھر) سلطانہ مہر(نائب صدرگھوٹکی)
عمران احمد سومرو(جنرل سیکریٹری سکھر)
علی رضا لاشاری(جوئنٹ سیکریٹری خیرپور)
شبیر احمد(خزانچی گھوٹکی)
سید اظہار حسین زیدی(پریس سیکریٹری خیرپور) ممبر ایگزیکٹوکمیٹی میں حسین عباس ۔علی سفیان کناسرو(خیرپور) شکیل احمد ۔شکیل احمد شمسی۔فوزیہ شہزاد(سکھر) کے نام شامل ہیں۔