ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) 23 24 لالے کا روڈ شیخ کاٹن فیکٹری میں ایک شخص کی ٹانگ کٹ گئی ہے کاٹن فیکٹری میں کام کرتے
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) 23 24 لالے کا روڈ شیخ کاٹن فیکٹری میں ایک شخص کی ٹانگ کٹ گئی ہے کاٹن فیکٹری میں کام کرتے ہوئے پاؤں مشین کے اندر آنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گیا فوکل پرسن ریسکیو ٹیم لیاقت سکھیرا کی ٹیم نے مریض کو فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو ہاسپٹل ہارون اباد شفٹ کر دیا موقع پر موجود لوگوں نے ریسکیو1122 کے کام کو سراہا