November 18, 2026

بہاولنگر: تھانہ کھچی والا کی حدود میں مبینہ بدفعلی کا معاملہ

20250725_063745

بہاولنگر: تھانہ کھچی والا کی حدود میں مبینہ بدفعلی کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس ، مقدمہ درج، ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس مزید حسب ضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لا رہی ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر