November 18, 2026

ترجمان کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب پولیس بہاولنگر ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

20250725_063745

ترجمان کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب پولیس بہاولنگر

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

بہاولنگر : ایڈیشنل آئی جی پنجاب سی سی ڈی کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سی سی ڈی کا بڑا کریک ڈاؤن،ترجمان

بہاولنگر : سی سی ڈی بہاولنگر کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل چور گینگ کے 7 ممبران گرفتار ،ترجمان سی سی ڈی

بہاولنگر : موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان میں اشرف،عبداللہ،علی حسنین،عابد،اکرام،عاشر شفیق اور رضوان شامل ہیں،ترجمان سی سی ڈی

بہاولنگر : ملزمان کے قبضہ 30 لاکھ سے زائد مالیت کے چوری شدہ 25 موٹر سائیکل برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کردیے،ترجمان سی سی ڈی

بہاولنگر : جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جرائم کے خاتمے تک جاری رہے گا ،ترجمان سی سی ڈی

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ سی سی ڈی کی اولین ترجیح ہے ،ترجمان سی سی ڈی

ترجمان سی سی ڈی پولیس بہاولنگر