بہاولنگر: تھانہ کھچی والا کی حدود میں زمین کے تنازعہ پر قریبی رشتہ داروں میں فائرنگ کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ کھچی والا کی حدود میں زمین کے تنازعہ پر قریبی رشتہ داروں میں فائرنگ کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، وقوعہ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں فریقین کے 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، ڈی پی او
بہاولنگر: قانون کی حکمرانی و بالا دستی کو ہر صورت قائم رکھا جائے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر