سکھر : چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل سید کمیل حیدر شاہ ،وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے کوآڈینیٹر فہد شفیق، اور لاہور قلندر کے ریاض آفریدی کی مشترکہ پریس کانفرنس
سکھر : چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل سید کمیل حیدر شاہ ،وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے کوآڈینیٹر فہد شفیق، اور لاہور قلندر کے ریاض آفریدی کی مشترکہ پریس کانفرنس
سکھر: ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت
: سکھر ڈویژن کا ٹیلنٹ ٹرائل دینے آیا ہے،چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل سید کمیل حیدر شاہ
سکھر: لاہور قلندرز اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کا شکریہ,سید کمیل حیدر شاہ
سکھر: سندھ میں ٹیلنٹ کو بھرپور تعاون فراہم کریں گے،سید کمیل حیدر شاہ
سکھر: سندھ کے نوجوانوں کو اب قومی سطح پر موقع ملے گا،
سید کمیل حیدر شاہ
سکھر:شاہنواز دھانی پاکستان کے سپر اسٹار ہیں،سید کمیل حیدر شاہ
سکھر:فٹ ہوتے ہی وہ ضرور کھیلیں گے،سید کمیل حیدر شاہ
سکھر: مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں،سید کمیل شاہ
سکھر: شدید گرمی میں نوجوانوں کا جوش قابلِ تحسین ہے،وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے کوآڈینیٹر فہد شفیق
سکھر: سیدکمیل حیدر شاہ نے سکھر میں مکمل سپورٹ کی،فہد شفیق
سکھر: سندھ حکومت نے بھی بھرپور تعاون کیا،فہد شفیق
سکھر: نوجوانوں کو نیشنل و انٹرنیشنل لیول پر لائیں گے،فہد شفیق
سکھر: وزیراعظم یوتھ پروگرام اور ضلع کونسل سکھر مزید مشترکہ پروگرامز لائیں گے،فہد شفیق
سکھر: سندھ کے ہر علاقے کے نوجوانوں کو کھیلوں میں مواقع دیں گے،فہد شفیق
سکھر: کے پی کے حکومت کے ساتھ بھی نوجوانوں کے لیے کام کرنے کو تیار ہیں،فہد شفیق
سکھر: وزیراعظم ڈیجیٹل حب نوجوانوں کے لیے آن لائن مواقع فراہم کر رہا ہے،فہد شفیق
سکھر: جہاں بھی ضرورت ہو، نوجوانوں کو مکمل سپورٹ دیں گے،فہد شفیق
سکھر: شاہ نواز دھانی کو نظرانداز نہیں کیا گیا، فٹنس ایشو ہے،فہد شفیق
سکھر: لاہور قلندرز اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کامیابی سے جاری ہے،ریاض آفریدی
سکھر: بلوچستان میں پانچ ٹیمیں بناچکے، اب سندھ کی باری ہے،ریاض آفریدی
سکھر: سندھ میں بھی ٹورنامنٹ کراکے ٹیلنٹ منتخب کریں گے،ریاض آفریدی
سکھر: یہاں ٹیلنٹ دیکھ کر افسوس ہوا، پہلے موقع کیوں نہیں ملا؟،ریاض آفریدی
ریاض آفریدی: ہمیں 140 پلس بولرز اور زبردست بیٹرز ملے ہیں
ریاض آفریدی: گرلز ٹرائلز بھی ہوں گے، لڑکیوں کو بھی برابر کا موقع دیں گے
ریاض آفریدی: خواہش ہے سندھ سے بھی پلیئرز انٹرنیشنل لیول پر کھیلیں