بہاولنگر: تھانہ فورٹ عباس کی حدود میں لڑکی کو زبردستی لے کر جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ فورٹ عباس کی حدود میں لڑکی کو زبردستی لے کر جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ابتدائی تحقیقات کے مطابق سامنے آیا ہے کہ ملزمان لڑکی کا والد اور پھوپی زاد بھائی ہیں، ترجمان پولیس
بہاولنگر: زبردستی لیجانے والے افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جاۓ گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر