*بہاولنگر یوم شہداء پولیس کے موقع پر عبد الرزاق شہید پولیس لائن میں چراغاں کا اہتمام*
*بہاولنگر یوم شہداء پولیس کے موقع پر عبد الرزاق شہید پولیس لائن میں چراغاں کا اہتمام*
بہاولنگر : پولیس لائنز بہاولنگر میں شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شمعیں روشن کی گئیں ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نصیب اللہ خان کی نگرانی میں ڈی ایس پی صدر سرکل فیاض احمد سنپال ،ڈی ایس پی لیگل 2 ،ڈسٹرکٹ انچارج ایلیٹ،RI پولیس لائن ،لائن آفیسر اور کثیر تعداد میں پولیس نے شہداء کے لیے خصوصی دعا کی ۔ ترجمان پولیس
بہاولنگر :پولیس کی جانب سے یادگار شہدا پر فرائض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے پولیس افسران و اہلکاران کی یاد میں دیے روشن کیے گئے ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : یہ دیے امن و سلامتی اور باہمی محبت کی روشنی کے امین ہیں،ڈی پی او
بہاولنگر : شہداء ہمارا فخر ہیں،ڈی پی او
بہاولنگر: پولیس کے شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھا جائے گا,ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر