October 30, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مہنگائی نے عوام الناس کو پریشان کر کے رکھ دیا گندم مہنگی

Screenshot_2026-10-28_154339.244

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مہنگائی نے عوام الناس کو پریشان کر کے رکھ دیا گندم مہنگی پٹرول مہنگا گیس مہنگا پرائس کنٹرول کمیٹیاں غائب تاجر من پسند ریٹس پر عوام کو لوٹنے لگے متاثرین کا ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ،شہر اور گردونواح میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں غائب ہونے کے باعث تاجر عوام کو من پسند ریٹوں پر اشیائے خورد نوش فروخت کر کے ناجائز منافع کما رہے ہیں عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ناجائز منافع خوروں کوکبھی مہینوں بعد جرمانہ ہو بھی جائے تو چند ایک ہزار جس کی پروا کیے بغیر لوٹ مار دھڑلے سے جاری رہتی ہے متاثرین کا کہنا ہے کہ اعلی حکام نوٹس لیں