بلوچستان: مرکزی ملزم سردار شیر باز.. کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈگاری میں جرگے کے
بلوچستان: مرکزی ملزم سردار شیر باز..
کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈگاری میں جرگے کے ذریعے خاتون اور مرد کو ق ت ل کے مرکزی ملزم سردار شیر باز ساتکزئی کو گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ میں پیش کر دیا گیا۔
جج نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسپیشل کرائم انویسٹیگیشن ونگ کے حوالےکر دیا۔