November 16, 2026

المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت کلاسن ھاوس گڑھ مہاراجہ میں محمد حسین کلاسن کی میزبانی میں ایک روزہ فری میڈیکل گائنی کیمپ لگایا گیا

IMG-20250721-WA0570

المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت کلاسن ھاوس گڑھ مہاراجہ میں محمد حسین کلاسن کی میزبانی میں ایک روزہ فری میڈیکل گائنی کیمپ لگایا گیا جس میں سکندر علی کلاسن۔ناصر عباس کلاسن ودیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے کہآ کہ کلاسن ویلفیئر ٹرسٹ اور المصطفے فاؤنڈیشن ملکر دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ھیں۔موجودہ مہنگائی میں صحت جیسی بنیادی چیز بہی غریب کی پنچ سے دور ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے رضاکار دور دراز علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولیات پنچا رھی ھے۔