November 18, 2026

خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات آج ہوں گے

20250720_073141

خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات آج ہوں گے
گیارہ نشستوں پر پولنگ صبح 11 بجے ہو گی
خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے فل پروف سکیورٹی کے انتظامات
فیڈرل کانسٹیبلری فورس تعینات کرنے کے احکامات
امیدوار وقاص اورکزئی ،عرفان سلیم ،عائشہ بانواور ارشاد حسین دستبردار ہوگئے