بہاولپور* (*رپورٹ سجاد حسین بھٹی بہاول پور*) سیف سٹی بہاولپور بہاولپور میں جلد ہی ای چالان کا آغاز کیا جا رہا ہے۔انہوں نے شہریوں سے
*بہاولپور*
(*رپورٹ سجاد حسین بھٹی بہاول پور*)
سیف سٹی بہاولپور بہاولپور میں جلد ہی ای چالان کا آغاز کیا جا رہا ہے۔انہوں نے شہریوں سے کہا ہے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے قوانین کی پاسداری کو شعار بنائیں تاکہ وہ چالانوں سے بچ سکیں۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ شہر بھر اور داخلی و خارجی راستوں پر 50 سے زائد کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے گاڑی چلانے ہوئے سیٹ بیلٹ کا استعمال کیا جائے،دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال نہ کریں، غلط سائیڈ سے اوور ٹیک نہ کیا جائے۔موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کا استعمال کریں،5 چالانوں کے بعدگاڑی یا موٹر سائیکل تحویل میں لے لیا جائے گا اور ڈرائیور کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔اس حوالے سے کوئی سفارش بھی کام نہیں آئے گی