November 18, 2026

جھنگ, 21 جولائی دریائے جہلم میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ۔۔۔۔۔۔۔۔

20250720_073141

جھنگ,
21 جولائی

دریائے جہلم میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ۔۔۔۔۔۔۔۔

ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کی آمد 54 ہزار کیوسک اور اخراج 43 ہزار کیوسک ہے۔۔۔۔۔۔۔

دریائے جہلم اور چناب کا پانی فلحال دریائی بیٹ کی کسی رہائشی آبادی میں داخل نہیں ہوا ہے۔۔۔۔۔

چند مقامات پر دریائے جہلم کے عین کنارے کھڑی فصلوں میں پانی تھوڑا سا داخل ہوا ہے۔

ضلعی انتظامیہ و ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں۔۔۔

دریائی بیٹ میں رہنے والے لوگوں کو پانی کی صورتحال بارے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔