اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے خلاف چیف جسٹس آف پاکستان کو خط
اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے خلاف چیف جسٹس آف پاکستان کو خط
بغیر کسی عدالتی کاروائی کے اور کسی پٹیشن کو سنے بغیر عدالتی حکم جاری کرنا صریحا آئین کی خلاف ورزی ہے،
عدالت کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی کاروائی میں مداخلت کرنا غیر قانونی ہے،